جرائم کی وارداتوں میں35 فیصد اضافہ ہوا، ڈی آئی جی لاہور کا اعتراف

جرائم کی وارداتوں میں35 فیصد اضافہ ہوا، ڈی آئی جی لاہور کا اعتراف

  

لاہور( وقائع نگار خصوصی)ڈی آئی جی لاہور رائے طاہر نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے ،جس کے بعد ایس ایچ اوز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس دئیے جا رہے ہیں، ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کے ناکے اور چیکنگ بے سود رہی اور سنگین جرائم سمیت دیگر وارداتوں میں اضافہ ہو گیا، ڈی آئی جی کی جانب سے پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

مزید :

صفحہ آخر -