صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عید الفطر کے اجتماعات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

6;15
جامعہ مسجد رحمانیہ بالمقابل مین بازار چونگی امر سدھو خطیب مولانا محمد اسلم اظہر
6;30
مسجد دارالسلام باغ جناح امامت و خطیب حافظ عاکف سعید
7;00
جامع مسجد تقوٰی و اسامہ بن زید بوائے سکاﺅٹ نزد باب پاکستان قاری محمد افضل عزیزی، قاری حفیظ الرحمن عامر امین گارڈن شادی ہال ، پنجاب سوسائٹی جامع مسجد توحید کے زیر اہتمام، قاری اکرام الحق اثری، جامع رضویہ ٹرسٹ سنٹرل کمرشل مارکیٹ ماڈل ٹاوئن مفتی محمد وحید قادری
7;15
جماعت غرباءاہلحدیث گراﺅنڈ دارالحدیث جامعہ معاویہ کے پی ایس رحیم ٹاﺅن،علامہ ذاہد ہاشمی الزیدی،کریم پارک علامہ اقبال ٹاﺅن،خطیب میاں محمد جمیل۔
7;30
جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث پیپلز کالونی فیروز والا مولانا محمد طارق جاوید، بلدیہ ہال گراﺅنڈ رائیونڈ علامہ منیر احمد وقار، جامع مسجد محمدی اہلحدیث مغلپورہ مولانا امتیاز احمد مجاہد، جامع مسجد شہدائے بھگت پورہ شاد باغ، مفتی مولانا عبدالمنان سلفی، محمدی پارک راج گڑھ، پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی،علی پارک گراﺅنڈ المدر پاک کالونی راوی روڈ حافظ محمد ابو بکر، جامع مسجد چغتائی اہلحدیث کے زیر اہتمام ٹیلی فون ایکسچینج باغبانپورہ، قاری محمد حنیف مدنی، جامع مسجد غوثیہ گنج بخش 2حضرت اویس قرنی روڈ، الحاج علامہ مولانا محمد منصور احمد چشتی قادری۔
7;45
جامع مسجد اہلحدیث ملک پور کینٹ علامہ مولانا رانا محمد نصراللہ خان، جامع مسجد قدسی اہلحدیث بیگم کوٹ شاہدرہ علامہ قاری محمد یونس حیدری۔
8;00
اقبال پارک ہائی گراﺅنڈ مینار پاکستان، علامہ مولانہ رانا محمد شفیق پسروری۔مدرسہ تعلیم القرآن 31 ریل کلبرگll بالمقابل پارک مولانا محمد احمد کریم۔
8;15
جامع مسجد غوثیہ محمدیہ میاں غلام حسین کالونی شیراکوٹ بندروڈ، مولانا قاری محمد عثمان نقشبندی
8;30
جامع مسجد منصورہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نماز پڑھائیں گے۔ جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کنال بینک باالمقابل ڈاکٹر ہسپتال مولانا محمد اسد کریم۔
9;30جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک عقب میکڈونلڈ خطیب مولانا محمد ارشد کریم۔