کامرہ بیس پر حملہ قابل مذمت، ملکی سلامتی کیخلاف سازش ہے، ضیاءالمصطفی

کامرہ بیس پر حملہ قابل مذمت، ملکی سلامتی کیخلاف سازش ہے، ضیاءالمصطفی

  

لاہور( پ ر )پاکستان مسلم فرنٹ کے چیئرمین اور جمیعت علمائے پاکستان کے مرکزی چیف آرگنائزر پیر ضیاءالمصطفی خقانی نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ مختلف علاقوں گوجرانوالہ، فیصل آباد اور خوشاب سے آنے والے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کامرہ ایئر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ قابل مذمت اور ملکی سلامتی کے خلاف ایک سازش ہے۔ پیر ضیاءنے دہشتگردوں کے خلاف بروقت اور بھر پور کارروائی کرکے انہیں ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -