عبدالعلیم خان کے والد انتقال کرگئے نماز جنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت

عبدالعلیم خان کے والد انتقال کرگئے نماز جنازہ میں اہم شخصیات کی شرکت

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی راہنما عبدالعلیم خان کے والد عبدالرحیم خان 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز ڈیفنس میں ادا کی گئی بعدازاں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -