ساﺅتھ افریقہ سے ڈی پورٹ دو افراد گرفتار

ساﺅتھ افریقہ سے ڈی پورٹ دو افراد گرفتار

  

لاہور (سپیشل رپورٹر)امیگریشن عملہ نے ساﺅتھ افریقہ سے ڈی پورٹ دو افراد کو گرفتار کرکے پاسپورٹ سیل کے حوالے کردیے ہیں احسن احمد اور خرم شہزاد جعلی دستاویزات پر ساﺅتھ افریقہ گئے ہوئے تھے وہاں سے انہیں ڈی پورٹ کردیاگیا ہے علاقہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر امیگریشن عملہ نے ان کو گرفتار کرکے پاسپورٹ سیل کے حوالے کردیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -