چولستان میں مویشیوں کی ہلاکت کی وجہ خشک سالی ہے:نصیب سیفی

چولستان میں مویشیوں کی ہلاکت کی وجہ خشک سالی ہے:نصیب سیفی

  

لاہور( پ۔ر) حلال گوشت سے بنی اشیاءکی تیاری اور ایکسپورٹ کے ادارے انیس ایسوسی ایٹس کے سی او نصیب احمد سیفی نے کہا ہے کہ چولستان میں مویشیوں کی ہلاکت کی وجہ موروں سے پھیلنے والی بیماری نہیں بلکہ خشک سالی اور پانی کی کمی کے باعث مویشی ہلاک ہورہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ چولستان میں مویشیوں کیلئے پانی کا واحد ذریعہ بارش ہے جبکہ چولستان کے علاوہ ملک بھر میں بارش جاری ہے۔بارش نہ ہونے اور ناقص پانی کے باعث علاقے میں مویشیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔اِن ہلاکتوں کا کسی وائرس یا بیکڑیا سے ہونے والی کسی بیماری سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -