جمعتہ الوداع پر سخت سیکیورٹی ،تربیت یافتہ شوٹروں سمیت 6ہزار اہلکار تعینات

جمعتہ الوداع پر سخت سیکیورٹی ،تربیت یافتہ شوٹروں سمیت 6ہزار اہلکار تعینات

  

لاہور (سپیشل رپورٹر)دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر رمضا ن المبارک کا آخری جمعہ ایک ہزار سے زائد تربیت یافتہ شوٹروں سمیت لاہور میں 6ہزار اہلکاراسپیشل ڈیوٹی کی ڈی آئی جی آپریشن رائے طاہر نے چھ ہزار ملازمین کی سپیشل ڈیوٹی لگوائی جنہوں نے نماز جمعہ کے دوران سپیشل ڈیوٹی سرانجام دی شہر بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رہی اور خصوصی طورپر داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی تھی اور حساس مقامات پربھی شوٹر ز کو تعینات کیا گیا تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -