حضرت علیؓ جر ا ت وشجا عت کا پیکر تھے علامہ مفتی بخیب

حضرت علیؓ جر ا ت وشجا عت کا پیکر تھے علامہ مفتی بخیب

  

لاہو ر( پ،ر )داما دمصطفےﷺ شیر خداخلیفہ چہارم حضرت سید نا علی کر م ؓ جرات وشجا عت کا پیکر تھے،آپ کو دربار رسالت مآب ﷺسے با ب العلم کا خطاب ملا اور سرکا ردوجہان سے آپ ؓ کو سب سے بہتر فیصلہ کر نے والا قرار دیا جسکا آپ ؓ نے حضور پر نو ر ﷺ کے بعد خلافت کے منصب پر سیدنا ابوبکرصدیق ؓ کا نام پیش کر کے عملی ثبوت دیا ان خیالات کا اظہارعلامہ مفتی بخیب احمد ہاشمی اور دیگر نے کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -