پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی خدمات لائق تحسین ہیں:ڈاکٹر رب نواز خان زادہ

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی خدمات لائق تحسین ہیں:ڈاکٹر رب نواز خان زادہ

  

لاہور۔(پ۔ر) ڈاکٹر رب نواز خان زادہ سیکرٹری تحریک قوت عوام نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے بڑی خدمت کررہے ہیں۔زیادہ تعلیمی ادارے NOپرافٹ نو لاس پر کام کررہے ہیں اور لاکھوں غرباءکے بچے تعلیم حاصل کرکے ملک وملت کی خدمت کررہے ہیں۔اگر تعلیمی ادارے نہ ہوں تو حکومت بچوں کو مکمل تعلیم نہیں دے سکتی تو حکومت کو چاہیے کہ پرائیویٹ اداروں کو مراعات دی جائیں۔اُن کی جائز باتوں کو مانا جائے، کمرشل ٹیکس میں چھوٹ دی جائے۔سالانہ گرانٹ دی جائے۔ حکومت کھربوں روپے سرکاری سکولوں پر خرچ کررہی ہے مگر ہرسال پرائیویٹ سکولز پوزیشن لے جاتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -