انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے دو ڈینگی مریضوں کے حوالے سےعالمی ادارہ صحت کی رپورٹ مسترد کر دی

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے دو ڈینگی مریضوں کے حوالے سےعالمی ادارہ صحت کی ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے دو ڈینگی مریضوں کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ مسترد کر دی عالمی ادارہ صحت نے میو ہسپتال میں زیرعلاج دو مریضوں تنزیلہ اور عمر اکرم میں ڈینگی وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی تھی تاہم انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے دونوں مریضوں کا پی سی آر کرانے کے بعد ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ مسترد کر دی ہے اور دونوں مریضوں کی نگٹیو قرار دیا ہے جس پر محکمہ صحت نے خاموشی اختیار کرلی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -