علی عظمت کو بھارتی ویزہ کے حصول میں مشکلات کا سامنا

علی عظمت کو بھارتی ویزہ کے حصول میں مشکلات کا سامنا

  

لاہور(آئی این پی) گلوکار عظمت علی کو بھارتی ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی عظمت نے دو فلموں کے گانوں کی ریکارڈنگ اور پوجا بھٹ کی فلم جسٹم ٹو کے شو میں شرکت کیلئے بھارت جانا تھا تاہم کافی دن گزر جانے کے باوجود انہیں ویزا جاری نہیں کیا گیا۔ ندیم عباس بھی ویزا نہ ملنے کے باعث امریکہ نہیں جا سکے۔ انہوں نے سائرہ نسیم اور وارث بیگ کے ہمراہ امریکہ جانا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -