گلوکار شوکت علی عید الفطر کے بعد اپنے صاحبزادے محسن شوکت علی کی دستار بندی کرینگے

گلوکار شوکت علی عید الفطر کے بعد اپنے صاحبزادے محسن شوکت علی کی دستار بندی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) فوک گلوکار شوکت علی عید الفطر کے بعد اپنے صاحبزادے محسن شوکت علی کی دستار بندی کریں گے ۔عید کے بعد وہ دستار بندی کی رسم کرتے ہوئے اپنے صاحبزادے محسن علی کو اپنی دستار میں باندھے گے، دستار بندی کی رسم میں پاکستان کلچرل جنرلسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات شرکت کریں گے ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -