گھریلو مصروفیات کی وجہ سے فلموں میں کام نہیں کررہی،روینہ

گھریلو مصروفیات کی وجہ سے فلموں میں کام نہیں کررہی،روینہ

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ میں اس وقت کسی فلم میں اداکاری نہیں کررہی ہوں مجھے بے شمار فلموں میں کام کرنے کی آفر ہے لیکن میں نے گھریلو مصروفیات کی وجہ سے ابھی کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کا م کیا ہے اور اسی وجہ سے میرے کام کو شائقین نے پسند بھی کیا ہے مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں اچھا کام کرکے یہ شائقین کے دل جیتوں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں جلد ہی کوئی فلم سائن کرلونگی اور آج کل میں اچھی کہانی پر مبنی فلم کی تلاش میں ہوں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -