خوشبو عید الفطرپر ریلیز ہونیوالی اپنی پنجابی فلم ”گجر دا کھڑاک“ دیکھنے کیلئے جائینگی

خوشبو عید الفطرپر ریلیز ہونیوالی اپنی پنجابی فلم ”گجر دا کھڑاک“ دیکھنے ...

  

لاہور(این این آئی) اداکارہ خوشبو عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی اپنی پنجابی فلم ”گجر دا کھڑاک“ دیکھنے کیلئے جائینگے گی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ خوشبو عید کے تیسرے روز وہ مقامی سینما میں دوسرا شو دیکھے گی ۔فلم کی کاسٹ میں اداکار شان اور نرگس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔فلم کے ہدایتکار ارشد خان ہیں ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -