نیشنل بینک کو دوسری ششماہی میں 8.20 ارب روپے کا منافع

نیشنل بینک کو دوسری ششماہی میں 8.20 ارب روپے کا منافع

  

لاہور(کامرس رپورٹر) نیشنل بینک آف پاکستان نے 30 جون کو ختم ہونے والی گذشتہ مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران 8.20 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے۔ بینک کے مطابق گذشتہ سال کی نسبت سے رواں سال بینک کے منافع میں 1.4 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ گذشتہ سال کی اسی ششماہی کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان نے 8.09 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -