المیہ کامرہ ایئر بیس وناران ملک دشمنوں کی کارستانی ہے، علامہ ممتاز اعوان

المیہ کامرہ ایئر بیس وناران ملک دشمنوں کی کارستانی ہے، علامہ ممتاز اعوان

  

لاہور(پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتاز اعوان نے کامرہ ایئر بیس پر دہشتگردانہ حملے اور سانحہ ناران کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ المیہ کامرہ ایئر بیس و ناران سراسر ملک دشمنوں کی ہی کارستانی ہے جو اپنے ناپاک عمل سے ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں علامہ ممتاز اعوان نے کہا کہ کامرہ ایئر بیس پر دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ ملکی دفاع پر حملہ اور المناک سانحہ ناران وطن عزیز میں فرقہ ورانہ آگ بھڑکا نے کی ناپاک سازش ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -