برطانیہ میں اقلیتوں کے حوالے سے گلیپ سروے کی شائع شدہ رپورٹ گمراہ کن اور بے بنیاد ہے، رانا طاہر

برطانیہ میں اقلیتوں کے حوالے سے گلیپ سروے کی شائع شدہ رپورٹ گمراہ کن اور بے ...

  

لاہور(پ ر) یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل امن کونسل کے مرکزی چیئرمین حاجی رانا طاہر رحمت ایڈووکیٹ نے کہا کہ بلوچستان کے عوام محب الوطن پاکستانی ہیں اور برطانی گلیپ سروے کی رپورٹ بالکل بے بنیاد اور جھوٹ پرمبنی ہے بلوچستان میں ”را“ اور دوسری ملک دشمن ایجنسیاں وطن عزیز کے خلاف گھناﺅنی سازشیں کررہی ہیں اور ان سازشوں کو بلوچستان کے محب وطن عوام ہی ناکام بناتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان اقلیتوں کے لئے جنت ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -