پی سی بی کا ذوالقرنین حیدر پر پابندی لگانے پر غور

پی سی بی کا ذوالقرنین حیدر پر پابندی لگانے پر غور

  

لاہور (اے اےن اےن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامران اکمل کے خلاف بےان دےنے پر سابق وکٹ کےپر ذولقرنےن حےدر پر ڈومےسٹک کرکٹ مےں شرکت پر پابندی لگانے پرغور شروع کردےا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کا قانونی شعبہ سماجی رابطے کی وےب سائڈ پر ذوالقرنےن حےدر کی جانب سے دےئے گئے پےغامات اور مےڈےا پر دےئے پر جانے والے بےانات کا بارےک بےنی سے جائزہ لے رہا ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ بورڈ پہلے مرحلے میں ڈسپلنری کمےٹی کے ذرےعے سابق وکٹ کےپر کو نوٹس جاری کرے گا جس مےں انہےں اپنا موقف پےش کرنے کا کہا جائے گا ۔ ذرائع نے بتاےا کہ کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذوالقرنےن حےدر پر پابندی ہٹائی تھی اور انہےں ڈومیسٹک کرکٹ مےں شرکت کی اجازت دی۔ تاہم کامران اکمل کے خلاف بےان دےنے پر انہوںنے اےک مرتبہ پھر سے اپنے لئے مشکلات کا پہاڑ کھڑا کردےا ہے ۔ انہوںنے گزشتہ روز کہا تھا کہ کامران اکمل کو قومی ٹےم مےں شامل کرنے کے لئے انٹرنےشنل کرکٹ کونسل نے کلےئر نہےں کےا۔ کامران اکمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی کلےئرنس کے بعد قومی سلےکشن کمےٹی نے آسٹرےلےا کے خلاف سےرےز اور سری لنکا مےں کھےلے جانے والے ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ٹےم مےں شامل کےا ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ دوالقرنےن حےدر کاخےال تھا کہ انہےں آسٹرےلےا کےخلاف اےک روزہ سےرےز کے لئے ٹےم مےں شامل کر لےا جائے گا تاہم اےسا نہےں ہو سکا۔ ان کا ےہ بےان بھی آسٹرےلےا کے خلاف اےک روزہ سےرےز کے اعلان کے دو دن بعد سامنے آےا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -