آئی پی ایل میں ہر کھلاڑی شرکت کرنا چاہتا ہے،راہول ڈریوڈ

آئی پی ایل میں ہر کھلاڑی شرکت کرنا چاہتا ہے،راہول ڈریوڈ

  

 بنگلور (نیٹ نیوز ) بھارتی کرکٹ ٹےم کے سٹار بلے باز راہول ڈرےوڈ نے انڈےن پریمیر لےگ کی بھر پور حماےت کرتے ہوئے کہاہے کہ دنےائے کرکٹ کے بہترےن کرکٹر آئی پی اےل کھےلنے کے ساتھ سا تھ ٹےسٹ کرکٹ مےں اپنے اپنے ملک کی بھی نمائندگی کرےں۔ اےک برطانوی شرےاتی ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آئی پی اےل اےسی لےگ ہے جس مےں ہر کھلاڑی شرکت کرنا چاہتا ہے اور اس کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس مےں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔ انہوںنے کہاکہ ہم اےسے مرحلے پر آرہے ہےں کہ جہاں کچھ لو کچھ دو کی بات کی جائے گی جس اس مےں ٹورنامنٹ کو انٹرنےشنل شےڈول مےں شامل کرنا بھی ہو سکتا ہے اور اس کو مختصر کرنا بھی ممکن ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کرس گےل اور کےون پٹرسن ٹےسٹ کرکٹ کے لئے بہترےن کھلاڑی ہےں اس کے ساتھ ساتھ وہ آئی پی اےل اور انٹرنےشنل ٹوئنٹی 20 کرکٹ کا بھی حصہ ہےں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -