میراڈونا کا بیٹاڈیاگوجونیئر ارجنٹائن کی طرف سے کھیلے گا

میراڈونا کا بیٹاڈیاگوجونیئر ارجنٹائن کی طرف سے کھیلے گا

  

بیونس آئرس( نیٹ نیوز)ڈیاگومیراڈونا کا اطالوی نژاد بیٹا اپنے والد کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے کلب فٹ بال میں ارجنٹائن کی طرف سے کھیلنے کے لئے تیار ہے۔ کوچ لوئس ونٹورا کے مطابق ڈیاگو ارماندو سیناگرا میرا ڈونا جنہیں ڈیاگوجونیئر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے وہ دارالحکومت بیونس آئرس کے نزدیک قصبہ گیرلی سے چوتھے ٹائر کلب الپوروینیئر کے ساتھ معاہدہ کریں گے

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -