پاکستان کےخلاف سیریز کیلئے الیسٹرمیک ڈرموٹ آسٹریلوی ٹیم میں شامل

پاکستان کےخلاف سیریز کیلئے الیسٹرمیک ڈرموٹ آسٹریلوی ٹیم میں شامل

  

سڈنی ( نیٹ نیوز) کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے کلنٹ میکائے کی جگہ الیسٹرمیک ڈرموٹ کو آسٹریلوی ٹیم میں شامل کر لیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا کے اعلامیے کے مطابق کلنٹ میکائے ہمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جس کے باعث سابق فاسٹ باﺅلر اور باﺅلنگ کوچ کریگ میک ڈرموٹ کے بیٹے اور ڈومیسٹک سیزن میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے الیسٹر میک ڈرمٹ کو آسٹریلوی سکواڈمیں شامل کر لیا ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -