بگ بیش لیگ، میٹ پرائر اور مارٹن گپٹل کا سڈنی تھنڈر سے معاہدہ

بگ بیش لیگ، میٹ پرائر اور مارٹن گپٹل کا سڈنی تھنڈر سے معاہدہ

  

سڈنی ( نیٹ نیوز)انگلش کرکٹ ٹےم کے وکٹ کیپر میٹ پرائر اور نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل نے بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کر لیا۔ بگ بیش کی ٹیم سڈنی تھنڈر میں میٹ پریور اور مارٹن گپٹل کو پاکستان کے شاہد آفریدی اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا۔ شاہد آفریدی اس سے پہلے گزشتہ سال ملبورن رینی گیڈز ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں اور زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ٹاپ ٹین بولرز میں شامل تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -