آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے حتمی ٹیموں کے اعلان کی تاریخ میں توسیع کر دی

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے حتمی ٹیموں کے اعلان کی تاریخ میں توسیع کر دی

  

دبئی ( نیٹ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے حتمی ٹیموں کے اعلان کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق عالمی تنظیم نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے حتمی ٹیموں کے اعلان کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے اور اب 18 اگست کی بجائے 24 اگست تک ٹیموں کا اعلان کیا جاسکتا ہے ‘حتمی تاریخ میں توسیع کے بعد کیون پیٹرسن کی انگلش سکواڈ میں شمولیت کا امکان پیدا ہوگیا ہے ۔واضح رہے کہ متعدد ممالک نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے اپنی ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -