سندھ کے اکثر علاقوں میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

سندھ کے اکثر علاقوں میں سی این جی سٹیشن کھل گئے
سندھ کے اکثر علاقوں میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے اکثر علاقوں میں سی این جی سٹیشن کھل گئے ہیں جبکہ اِس سے قبل وزیر پٹرولیم کے دعوں کے برعکس سندھ کے اکثر سی این جی سٹیشن بند تھے۔

 سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق وزارت پٹرولیم نے سی این جی پمپ کھلے رکھنے کے حوالے سے کوئی تحریری ہدایت جاری نہیں کی تھی جس کی وجہ سے سی این جی پمپ بند رہے ہیں جبکہ احکامات ملنے کے لیے بعد ہفتہ کی سہہ پہر تین بجے اکثر پٹرول پمپ کھول دیئے گئے ۔

مزید :

بزنس -