عوام کیلئے تحفہ ۔ ۔ ۔ عید سے دودن قبل آٹامہنگاہوگیا

عوام کیلئے تحفہ ۔ ۔ ۔ عید سے دودن قبل آٹامہنگاہوگیا
عوام کیلئے تحفہ ۔ ۔ ۔ عید سے دودن قبل آٹامہنگاہوگیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی ’مہربانیو ں ‘کے بعد فلور مل ایسوسی ایشن نے عید سے ایک دن قبل آٹامہنگاکردیاہے۔ فلو ر مل ایسوسی ایشن کے مطابق لاہورمیں بیس کلوآٹے کا تھیلا 585روپے سے بڑھ کر 610روپے کا ہوگیاہے ۔ ایسوسی ایشن کاکہناتھاکہ گندم کے نرخوں میں اضافے کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں اضافہ کیاگیاہے ۔

مزید :

بزنس -