عید کے دنوں میں کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

عید کے دنوں میں کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
عید کے دنوں میں کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں تین روز کے لیے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے جس کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔محکمہ داخلہ کے مطابق شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی ہے جو عید کے بعد اُٹھالی جائے گی ۔

مزید :

کراچی -