کراچی سے دو ڈاکو گرفتار

کراچی سے دو ڈاکو گرفتار
کراچی سے دو ڈاکو گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نبی بخش کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کے دوران دو ڈاکو گرفتارکر لیے ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدہوا جبکہ ملزمان پولیس کو کئی ایک مقدمات میں مطلوب تھے۔ حکام نے ڈاکوﺅں کی گرفتاری کو بڑی کامیابی قرار دیا ۔

مزید :

کراچی -