عد،لیہ کی آزادی تک جنگ جاری رکھنے کا نعرہ لگانے والے ملتان کے وکیلوں نے فراڈ کے ملزم کی ضمانت نہ لینے پر سول جج کو یرغمال بنا لیا ،پولیس طلب

عد،لیہ کی آزادی تک جنگ جاری رکھنے کا نعرہ لگانے والے ملتان کے وکیلوں نے ...

  

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ بار کے جنرل سیکرٹری کی قیادت میں وکیلوں نے سول جج کو اس کے کمرے میں یرغمال بنا لیا جس پر پولیس طلب کر لی گئی ہے ، بتایا گیا ہے کہ وکلا  جعلی چیک رکھنے کے جرم میں ایک ملزم کی ضمانت کرانا چاہتے تھے ۔ ضمانت سے انکار پر وکیلوں نے سول جج کو مبینہ طور پر دھمکیاں دیں اور ک رے میں یرغمال بنا لیا ۔ واضھ رہے کہ انہیں وکلا نے چند روز قبل ایک عدالتی فیصلے پر بھنگڑے ڈالے تڈالے تھے اور عدلیہ کی آزادی کے حق میں نعرے ؛گائے لیکن آج خود ہی عدلیہ کو قید کر لیا ۔

مزید :

ملتان -Headlines -Breaking News -