لنڈی کوتل مارکیٹ میں بم دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

لنڈی کوتل مارکیٹ میں بم دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ
لنڈی کوتل مارکیٹ میں بم دھماکہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لنڈی کوتل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر ایجنسی کے شہر لنڈی کوتل کی مارکیٹ کے قریب بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں اور ہلاکتوں کا خدشہپ ظاہر کیا گیا ہے ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے ۔

مزید :

قومی -Breaking News -