خیرپور میں دیرینہ دشمنی پر بچے سمیت چارافراد قتل

خیرپور میں دیرینہ دشمنی پر بچے سمیت چارافراد قتل
خیرپور میں دیرینہ دشمنی پر بچے سمیت چارافراد قتل

  

خیرپور (مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹ ڈی جی کے قریب دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک بچے سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق لاشاری برادری کے دوگروپوں کے درمیان رشتہ داری کا تنازعہ چل رہا ہے۔آج پنہل لاشاری،قربان لاشاری،محبوب لاشاری اور 8 سالہ امام ڈنو لاشاری عید خریداری کرکے گوٹھ مٹھل لاشاری جارہے تھے۔ موٹر سائیکل سوار افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

مزید :

خیرپور -