دہشت گرد لاہور میں گھس گیا

دہشت گرد لاہور میں گھس گیا
دہشت گرد لاہور میں گھس گیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں دہشت گرد کے داخل ہونے کی اطلاع ہے جو عید الفطر پر کسی عبادت گاہ، حساس عمارت یا کسی بھی سرکاری دفتر کو نشانہ بنا سکتا ہے۔حساس ادارے نے دہشت گرد کے متعلق معلومات متعلقہ سیکیورٹی فورسز کو فراہم کر دی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کامرہ ائیر بیس پر حملے کے ملوث ملزموں میں سے چند کے قریبی عزیز پنجاب میں رہائش پذیر ہیں جن کے کوائف اور تصاویر اکھٹی کی جارہی ہیں۔

مزید :

لاہور -