لیموں کارس ،بچے نے آنکھیں نکال کر ذائقہ بتا دیا

لیموں کارس ،بچے نے آنکھیں نکال کر ذائقہ بتا دیا
لیموں کارس ،بچے نے آنکھیں نکال کر ذائقہ بتا دیا

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترش لیموں کا رس چکھنے کے بعد بڑوں بڑوں کے چہروں کا رنگ بدل جاتاہے لیکن ایک برطانوی بچے کے والدنے لیموں کا رس دودھ پینے کے کپ میں ڈال کر اسے تھما دیا۔ جیسے ہی اس نے پینا شروع کیا تو اس کی عجیب و غریب شکل بن گئی۔ اس ننھے بچے کو لیموں کی کھٹاس اتنی ناگوار لگی کہ ناک منہ چڑھاتے اور روتے ہوئے اپنے والدین سے بھی شکایت کی کہ یہ تو بلکل بھی مزیدار نہیں ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -