باغ :مسافر کوچ کو حادثہ متعدد زخمی

باغ :مسافر کوچ کو حادثہ متعدد زخمی
باغ :مسافر کوچ کو حادثہ متعدد زخمی

  

باغ (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر کے شہرباغ کے قریب ٹریفک حادثے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں یہ حادثہ ایک مسافر کوچ کو پیش آیاہے جس کی تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں۔

مزید :

مظفرآباد -