کراچی:عمارت کی بالکوانی کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی , ہسپتال منتقل

کراچی:عمارت کی بالکوانی کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی , ہسپتال منتقل
کراچی:عمارت کی بالکوانی کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی , ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمارت کی بالکوانی کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی ہو گئے ہیں جن کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق بلدیہ یوسف گوٹھ کے قریب عمارت کی بالکونی گرگئی ہے جس کے نتیجہ میں 5افراد شدید زخمی ہو ئے ہیں واقع کی طلاع پر ریسکیو کی ٹیم فوری طور پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔