وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا اعلان لیکن کب کریں گے ؟ جانئے

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا اعلان لیکن کب کریں گے ؟ جانئے
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا اعلان لیکن کب کریں گے ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم کا حلف لے لیاہے اور کل قوم سے خطاب کرنے کا اعلان بھی کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کل قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کر دیاہے جس میں وہ اپنی حکومت کی ترجیحات پر روشنی ڈالیں گے جبکہ وہ آئندہ لا ئحہ عمل اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بھی اپنی حکمت عملی سے آ گاہ کریں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہ عمران خان آج ہی اپنی کابینہ کو حتمی شکل دیدیں گے جبکہ کابینہ کی جانب سے کل حلف لیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی عامر لیاقت کا کہناتھا کہ عمران خان کل رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے اور یہ سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -