عمران خان وزیراعظم ، آج میں خوش نہیں ڈری ہوئی ہوں: حلف کے بعد بشریٰ بی بی کا پہلا بیان سامنے آگیا

عمران خان وزیراعظم ، آج میں خوش نہیں ڈری ہوئی ہوں: حلف کے بعد بشریٰ بی بی کا ...
عمران خان وزیراعظم ، آج میں خوش نہیں ڈری ہوئی ہوں: حلف کے بعد بشریٰ بی بی کا پہلا بیان سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا موقف بھی سامنے آگیا اور انہوں نے کہا ہے کہ آج میں خوش نہیں، ڈری ہوئی ہوں۔

دنیا نیوز کے مطابق خاتون اول کا کہاتھا کہ  اقتدارکی کرسی آنی جانی چیز ہے، اللہ نےہم پرملک کی بہت بڑی ذمےداری ڈالی ہے، عمران خان کامقصدملک سےغربت کاخاتمہ ہے۔ان کاکہناتھاکہ  عمران خان کامقصدصحت،تعلیم کےنظام کوبہترکرناہے، عوام نے  منتخب کیا ہے ، انشاء اللہ ان کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔ 


 

مزید :

قومی -