ن لیگ کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب 

ن لیگ کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب 
ن لیگ کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) مسلم لیگ ن نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کے بعد ن لیگ بھی ایکشن آگئی اور مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جبکہ آج ہونے والے اجلاس کی صدارت پارلیمانی لیڈرحمزہ شہبازکریں گے جبکہ ن لگ کے تمام منتخب اراکین اسمبلی کواجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔