گھرکے باہر باندھنا مہنگا پڑ گیا،قربانی کا جانور خریدنے کے5منٹ بعد چوری

گھرکے باہر باندھنا مہنگا پڑ گیا،قربانی کا جانور خریدنے کے5منٹ بعد چوری
گھرکے باہر باندھنا مہنگا پڑ گیا،قربانی کا جانور خریدنے کے5منٹ بعد چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹاﺅن شپ میں خریدا گیا قربانی کا جانور خریداری کے پانچ منٹ بعد چوری کر لیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق چوری ہونے والا جانور ٹاﺅن شپ کے رہائشی بشارت نے 77 ہزار روپے میں خریدا تھا، جسے بشارت نے اپنے گھر کے باہر باندھا لیکن 5 منٹ بعد ہی چوری کر لیا گیا، تھانہ ٹاﺅن شپ نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -