مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس، ترکی بھی میدان میں آگیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی دوستی پر فخر ہوگا

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس، ترکی بھی میدان میں آگیا، ایسی بات کہہ ...
مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس، ترکی بھی میدان میں آگیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی دوستی پر فخر ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مزید کوششیں کرے۔
ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں تناو¿ کم کرنے کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس خوش آئندہے،اقوام متحدہ مسئلے کے حل کیلئے مزید کوششیں کرے۔
ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا امید ہے کہ معاملہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل ہوگا،فریقین یکطرفہ اقدامات اور کشیدگی کو ہوا دینے سے گریز کریں۔