دہشتگردی کاجیسے خاتمہ کیا اسی طرح ملک و صوبہ پولیو فری بنائیں گے،شوکت یوسفزئی

دہشتگردی کاجیسے خاتمہ کیا اسی طرح ملک و صوبہ پولیو فری بنائیں گے،شوکت ...
دہشتگردی کاجیسے خاتمہ کیا اسی طرح ملک و صوبہ پولیو فری بنائیں گے،شوکت یوسفزئی

  


پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کاجیسے خاتمہ کیا اسی طرح ملک و صوبہ پولیو فری بنائیں گے،پولیو کے قطرے پلانے کی مخالفت کر نیوالوں کیخلاف ایکشن لیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بنوں میں سیلز ٹیکس پولیو قطرے پلانے سے مشروط کامطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے ،دہشتگردی سے نجات دلائی پورے ملک کو پولیو فری بنائیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی ملک، کیااہم چاہیں گے ہماراملک افغانستان اورنائیجریا کی صف میں کھڑا رہے ،صوبائی وزیراطلاعات کا کہناتھا کہ پولیو قطرے پلانے کی مخالفت کرنیوالے کیخلاف ایکشن لیں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...