شہباز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے ، انتہائی تشویشناک وجہ بھی سامنے آگئی

شہباز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے ، انتہائی تشویشناک وجہ ...
شہباز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے ، انتہائی تشویشناک وجہ بھی سامنے آگئی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ، شہباز شریف کے شرکت نہ کرنے کی وجہ کمر کی تکلیف بتائی گئی ہے ۔

جیونیوز کے مطابق شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ۔ شہباز شریف کی کمر میں شدید تکلیف ہے جس کے باعث ڈاکٹرزنے شہباز شریف کو آرام کا مشورہ دیاہے ۔ اس وجہ سے شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بلائی جانیوالی اے پی سی میں شریک نہیں ہونگے ۔

مزید : قومی


loading...