تھانہ نشتر کالونی سے 6 سالہ بچہ، شا لیما ر کے علا قہ سے نوجوان اغواء 

تھانہ نشتر کالونی سے 6 سالہ بچہ، شا لیما ر کے علا قہ سے نوجوان اغواء 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ کماھاں پنڈ گلزار مدینہ مسجد کے قریب کا رہائشی محمد جاوید کا چھ سالہ بیٹا عبد اللہ گلی میں کھیلنے گیا کافی دیر گزر جانے تک واپس نہ آیا تو گھر والوں نے گردونواح میں تلاش کیا مساجد وغیرہ میں اعلانات کروانے کے باوجود بچہ نہ ملا  بعدازاں فوری پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے مغوی کے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج کر کے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی دوسرے واقعہ میں تھا نہ شا لیما ر کے علا قہ بھو گیو ال میں 20سا لا نو جوان کو نا معلو م افر اد نے اغو ا کر لیا پو لیس نے درخواست پر کا رروائی شر وع کر دی بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ شا لیما ر کے علا قہ بھو گیو ال میں 20سالہ نوجوان محمد امین بشیر 2روز قبل گھر سے کام کیلئے نکلا تو اس کو نا معلو م افر اد نے اغو ا کر لیا پولیس نے سی سی ٹی وی فو ٹیج اور سیف سٹی کیمر وں کی مد د سے ملز مو ں کی تلا ش شروع کر دی پو لیس کے مطابق جلد از جلد ملز مو ں کو گر فتا ر کر لیا جا ئیگا۔ 

مزید :

علاقائی -