علماء کرام محرم میں محبت اور رواداری کو فروغ دیں،فدا حسین

علماء کرام محرم میں محبت اور رواداری کو فروغ دیں،فدا حسین

  

لاہور (سٹی رپورٹر) محرم الحرام کا آغاز رواداری، قربانی اور ضمیر کی آواز پر ڈٹ کر کھڑے ہونے کی یاد دلاتا ہے،غم اور سوگ کے ان ایام میں دکھی اور مجبور انسانیت کیلئے آسانیاں پیدا کریں  ان خیالات کا اظہارصنعتکاروں کی تنظیم پی سی بی سی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا محرم میں تمام مکاتب فکر و مسالک کے اکابرین و علماء محبت اور رواداری کی فضا قائم رکھنے کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -