مولانا بدرالسلام کی اہلیہ کے انتقال پر علماء کرام کا اظہار تعزیت

مولانا بدرالسلام کی اہلیہ کے انتقال پر علماء کرام کا اظہار تعزیت

  

 لاہور (پ ر) عالم اسلام کی عظیم علمی شخصیت، دارالعلوم دیوبند کے سابق استاذ اور مجمع الفقہ الاسلامی ھندوستان کے نائب صد ر مولانا بدرالاسلام کی اہلیہ  علالت کے بعد کویت میں انتقال کر گئیں مولانا مولانا بدرالاسلام کی اہلیہ کے انتقال پر انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید احمد عنا یت اللہ،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا قاری محمد بن سعید،مولانا قاری محمد طیب عباسی، مولانا قاری امداد اللہ قاسمی مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی مولانا افتخار اللہ شاکراورمولانا غلام یاسین صدیقی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -