وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ٹھٹھہ کے قریب کینجھرجھیل میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

  وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ٹھٹھہ کے قریب کینجھرجھیل میں کشتی الٹنے سے قیمتی ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ٹھٹھہ کے قریب کینجھرجھیل میں کشتی الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

 اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -