کینجھر جھیل میں کشتی التنے سے متعد د افراد ڈوب گئے، 9لاشیں نکال لی گئیں 

کینجھر جھیل میں کشتی التنے سے متعد د افراد ڈوب گئے، 9لاشیں نکال لی گئیں 

  

 ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کینجھر جھیل میں ا کشتی الٹنے سے متعدد افراد ڈوب گئے، 9افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کینجھرجیل میں کشتی الٹنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی ٹھٹھہ سے تفتیشی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ نے حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ اس وقت ریسکیو ٹیم کہاں تھی؟ ان کا کہنا تھا کہ حادثے میں جانی نقصان ہوا جو بہت تکلیف کی بات ہے۔ متاثرہ خاندانوں سے ہر قسم کا تعاون کیا جائے۔

کشتی حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -