لیبیا کی حکومت سے ترک، قطری جرمن وزراء کے مذاکرات
لیبیا (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی اور قطر کے وزرائے دفاع نے لیبیا کے دورے میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت (جی این اے) کو مکمل تعاون کایقین دلایا جبکہ جرمنی کے وزیر دفاع نے بھی اچانک دورہ کیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طرابلس میں ترک وزیردفاع ہلوسی آکار نے کہا کہ 'ہمیں یقین ہے کہ ہم اپنے لیبیا کے بھائیوں کی ان کے مقصد کے لیے مدد کرکے اپنی توقعات کے مطابق نتائج حاصل کریں گے'۔
لیبیا