ماسٹر کارڈ نے سکیورٹی کی صلاحیتوں کو بڑھا دیا

      ماسٹر کارڈ نے سکیورٹی کی صلاحیتوں کو بڑھا دیا

  

کراچی (پ ر) چونکہ کورونا وباء کی وجہ سے ای کامرس میں تیزی آتی جا رہی ہے، ماسٹر کارڈ سائبر سکیورٹی کو فروغ دینے اور مشرق وسطی، شمالی افریقہ میں دھوکہ دہی کے خلاف اقدامات میں سرفہرست ہے۔ آن لائن خریداری خطے کی معاشی بحالی میں لازمی کردار ادا کر رہا ہے، اس بات کو یقینی بنایا کہ ٹرانزیکشن کی منظوری کی شرح مستحکم رہے جبکہ دھوکہ دہی کی کوشش کا مقابلہ کرنے کیلئے بالکل نئی توجہ دی گئی ہے۔ ماسٹر کارڈ کی M4Mٹیکنالوجی آن لائن دھوکہ دہی کو کم کرنے، ریٹیلز کو ڈیٹا کی خلاف ورزیوں سے بچانے میں لازمی کردار ادا کرتا ہے جبکہ یہ یقینی بناتا ہے کہ صارفین آسان اور دشواری کے بغیرادائیگی کے تجربے سے لطف اندوز ہوں سکیں۔ اس حل سے علاقائی حکومتیں بھی افادیت اور حکومت سے متعلق خدمات کیلئے محفوظ ڈیجیٹل ادائیگی قبول کرنے کے قابل بن جائیں گی، اس طرح ڈیجیٹائزڈ حکومتی لین دین میں منتقلی تیز ہو جائے گی۔ 

مزید :

صفحہ آخر -