کراچی،انجن آلتان کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی 

کراچی،انجن آلتان کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)برادر ملک ترقی کے ٹیلی ویژن کی جانب سے بنائی گئی،ارتغرل غازی کے اداکار ڈرامے کے ہیروانجن آلتان دوزیاتان کے اعزاز میں پاکستان کے مشہور فلاحی ادارے میک اے وش کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے،جس میں وہ اس ادارے کے بچوں سے ملاقات کریں گے،تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی افتخار شلوانی ہوں گے جبکہ تقریب میں ترکش کونسل جنرل (Tolgaucak) کے علاوہ شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی شرکت کریں گی،یہ تقریب آج شام بروز منگل 5بج کر45منٹ پر خیابان مسلم فیز 6کراچی میں منعقد ہوگی

مزید :

صفحہ آخر -