پاکپتن، ناشتے میں چائے نہ دینے پربھائی نے سگی بہن کو قتل کر دای 

پاکپتن، ناشتے میں چائے نہ دینے پربھائی نے سگی بہن کو قتل کر دای 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پاکپتن(نمائندہ پاکستان)نواحی گاؤں 40ای بی میں ناشتے میں چائے نہ دینے پر بھائی نے حقیقی بہن سمیرا کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق ناشتے کے بعد بہن سمیرا بی بی نے چائے نہ دی تو ارشد کو غصہ آ گیا ور سر میں کلہاڑی مار کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی ہے اور ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔
بہن قتل

مزید :

صفحہ آخر -